نظر بد اور حسد کا آزمودہ عمل

0
60
views

نظر بد اور حسد کا آزمودہ عمل

یہ عمل بہت ہی مجرب ہے اور آزمودہ بھی ہے اگر کسی کو نظر بد لگ جائے تو اس عمل کو کرنے سے انشاللہ شفاء ملے گی۔
طریقہ اس کا یہ ہے 10 سے 15 دانے رائی،اور 10 سے 15 دانے پیلی سرسوں کے،ایک ثابت لال مرچ،ان سب کو مکس کر لیں۔اگر گلے میں کوئی تعویذ یا دھاگہ ہے تو اتار دیں اگر کوئی لڑکی یا عورت یہ عمل کر رہی ہے تو اپنے بال بھی کھول لیں۔

پھر ان سب چیزوں کو 7 بار اپنے سر سے سیدھا اور سات بار الٹا وار لیں وارنے سے پہلے 3 بار تکبیر  ،تین بار آیۃ الکرسی،اور تین بار سورۃ فلق اور تین بار سورۃ ناس پڑھ کر پھر پہلے ان کو سیدھا اور پھر الٹا وار کر تیز آگ میں جلا دیں۔اگر نظر بد ہوگی تو لال مرچ سے دھواں نہیں اٹھے گا۔اب ایک عدد لیموں لیں پیلے رنگ کا اس پر برھیتا لکھ کر 7 بار وارکر اس کے چار ٹکڑے کر کے چوراھے پر پھینک دیں۔

اب یہ دم مریض پر کریں اکیس مرتبہ آیت الکرسی 21 بار سورۃ فلق اور اکیس مرتبہ سورۃ ناس پڑھ کر دم کریں اس کے بعد مریض غسل کرکے کپڑے بدل دے۔

انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل سے نظر بد جاتی رہے گی دوبارہ نہیں لگے گی۔

 

Next articleKya Shohar Apni BV Ki Mayyat Ko Ghussal Day Sakta Hai?
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:- میرا نام محمد اطہر رسول ہے میرا تعلق پنجاب پاکستان سے ہے الحمداللہ 17 سال سے عملیات کی دنیا سے وابستہ ہوں الحمدللہ بہت سے عمل کئے اللہ تعالی نے کامیابی سے نوازا آپ لوگوں کو اگر کسی بھی عمل کے بارے میں کچھ پوچھنا ہو جو آپ کو سمجھ نہ آ رہی ہو آپ ہمیں کسی بھی پوسٹ کے نیچے کمینٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں یا پھر آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں+923344211117 اگر کسی بھائی اور بہن کی اولاد نرینہ نہ ہو وہ ہم سے رابطہ کریں ان کو ایک ایسا عمل بتایا جائے گا جس سے سوفیصد اولاد نرینہ اللہ تعالی عطا فرما دے گا! الحمدللہ اولاد نرینہ والا عمل 54 لوگوں کو بتایا گیا ان لوگوں نے اس پر عمل کیا اور میرے اللہ نے کرم فرما دیا میرے اللہ نے ان کو اولاد نرینہ سے نواز دیا اگر آپ اس کی خواہش رکھتے ہیں تو ہمارے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں یا پھر ہماری کسی بھی پوسٹ کے نیچے کمنٹ کر سکتے ہیں یا پھر ہمارے یوٹیوب چینل پر بھی کمنٹ کرکے پوچھا جا سکتا ہے وسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
SHARE